22 جنوری 2013 - 20:30

كربلا معلی میں ضريح امام حسين (ع)كو تبديل كرنے كے لیے ايك تقريب منقعد كی گئی ہے ۔

ابنا: ضريح امام حسين (ع)كو تبديل كرنے كے لیے ايك تقريب منقعد كی گئی یہ تقريب عراقی میڈيا اورشہريوں كی موجودگی میں منعقد كی گئی جس میں اسلامی جمہوریہ ايران اور عراق كے ماہرين پر مشتمل مشتركہ وركنگ گروپ نے امام حسين (ع) كی پرانی ضريح كی جگہ نئی ضريح كو نصب كرنے كا كام شروع كيا ہے .

حرم امام حسين(ع) كے ٹرسٹی شيخ عبدالمهدی كربلائی نےاس تقريب میں خطاب كرتے ہوئے كہاہے كہ 2003 سےعراق میں ماضی كی نسبت كافی تبديلی پيش آئی ہیں اوراھل بيت (ع) كے تمام پيروكاروں بغير كسی پابندی كےحرم امام حسين(ع)كے لیے اپنی خدمات فراہم كرسكتے ہیں ۔

.......

/169